مال روڈ پر واقع ہوٹل میں 14سالہ لڑکی کو مبینہ طور پراجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
لاہور(نیو زڈیسک)مال روڈ پر واقع ہوٹل میں 14سالہ لڑکی کو مبینہ طور پراجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ،لڑکی کوتشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے شک کے شبہ میں گرفتاریاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ واقعے کے… Continue 23reading مال روڈ پر واقع ہوٹل میں 14سالہ لڑکی کو مبینہ طور پراجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا