اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

نوجوان پائلٹس کی تربیت کے لئے لاہور میں ایئر شو

datetime 17  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)ہوابازی کے حوالے سے نوجوانوں میں آگاہی پیدا کرنے اور انہیں تربیت فراہم کرنے کے لئے لاہور میں ائیر شو منعقد کیا گیا۔ پائلٹس ہوا میں اپنی مہارت بکھیرتے اور شائقین زمین پر کھڑے محظوظ ہوتے رہے۔نوجوان طلبہ و طالبات کو تربیت فراہم کرنے کے لئے سول ایوی ایشن کی جانب سے ائیرشو کا اہتمام کیا گیا۔ نوجوانوں کو جہاز اڑانے کی تربیت فراہم کرنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے۔نوجوان ہوا باز فضاوں میں طیاروں کی اڑانیں بھرتے رہے اور شائقین ائیر شو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہے۔منتظمین کے مطابق نوجوانوں کو ائیر ایوی ایشن کی جانب مائل کرنے اور اسے باقاعدہ پروفیشن کے طور پر اپنانے کے حوالے سے ا?گاہی مہم کا یہ چوتھا مرحلہ ہے



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…