جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

سنگاپورسے آنیوالے کنٹینر سے کیا برآمد ہوگیا؟سیکورٹی ادارے حیران و پریشان

datetime 17  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور ممنوعہ کیمیکل برآمد کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاو 191ن میں حب ریور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی آنے والے ایک آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں سے 4 ٹن چرس برآمد کرلی، اے این ایف حکام نے ٹینکر کے ڈروائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔دوسری جانب اے این ایف نے کیماڑی کی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے سنگاپور سے بھجوائے گئے ایک کنٹینر سے 16 ٹن ممنونہ کیمیکل برآمد کرلیا۔ اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ پکڑا گیا کیمیائی مواد ہیروئن بنانے میں استعمال ہوتا ہے اور یہ کیمیکل ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے افغانستان بھیجا جانا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…