”ن لیگ“کا تیسرے راﺅنڈ میں بھی کامیابی کا جھنڈا” لہرانے“80فیصد سیٹیں لینے کا انکشاف
لاہور( آن لائن)اس وقت ملک کے طول و عرض میں بلدیاتی انتخابات میدان سجا ہواہے ،ہر طرح کے ہتھکنڈوں سے عوام کو بہلانے اور انہیں بہکانے کا حربہ بھی استعمال کیا جارہا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے علاوہ پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے ساتھ شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ… Continue 23reading ”ن لیگ“کا تیسرے راﺅنڈ میں بھی کامیابی کا جھنڈا” لہرانے“80فیصد سیٹیں لینے کا انکشاف