منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

گوجرخان،پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست، نوجوان جان کی بازی ہار گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجر خان (نیوز ڈیسک) پاکستان کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست سے دلبرداشتہ نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ متوفی اپنے گھرانے کا واحد کفیل تھا۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان کے نواحی گاؤں بھاگ پور گجران کا رہائشی 30سالہ شادی شدہ نوجوان قاسم گجر ولد بابو محمد اکرم جو کہ گوجرخان شہر میں ایک فوٹو اسٹیٹ پر ملازمت کرتا تھا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان کی غیر متوقع ہار کو برداشت نہیں کر سکا اور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا جس کو گذشتہ روز آبائی گاؤں بھاگ پور گجران میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔ متوفی اپنے گھرانے کا واحد کفیل تھا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…