پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

راجہ مقصود حسین راولپنڈی کے ڈپٹی میئر شپ کے فیورٹ امیدوار قرا ر

datetime 24  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) چیئرمین یونین کونسل8 فوجی کالونی پیردوہائی راولپنڈی راجہ مقصود حسین راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر شپ کے فیورٹ امیدوار قرا ر دے دیئے گئے۔ نو منتخب بلدیاتی نمائندوں نے راجہ مقصود کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور فعال بلدیاتی راہنما کے طور پر ان کی اعلی کارکردگی اور پارٹی و حلقے میں عوامی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے انہیں ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لئے اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وہ اہلیان راولپنڈی کے مسائل کے حل میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔ بلدیاتی نمائندوں نے کہاکہ بلدیاتی نظام کی بحالی وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی عظیم کارنامہ ہے جس سے اختیارات نچلی سطح پر منتقل ہوں گے اور عوامی کے بنیادی مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…