منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

خواتین پرتشدد’’بیماری‘‘ہے اس کا علاج کیا جائے گا،رانا ثناء اللہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور پنجاب رانا ثناء اللہ خاں نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحفظ نسواں بل کے حوالے سے مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے نامور علماء سے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین پر تشدد ایک بیماری ہے اور اسکا مکمل علاج مل جل کر کیا جائے گا۔ انہوں کہا کہ جن افراد کو اعتراض ہے کہ اس میں مذہب کیخلاف چیزیں ہیں تواس کے سلسلہ میں تحفظات کو دور کرنے کیلئے علماء سے مشاورت جاری ہے اور اب تک دو اجلاس کرچکے ہیں جس میں انتہائی کامیابی ملی ہے۔ لاہور میں طاہر محمود اشرفی و دیگر نامور علماء کرام کے ساتھ مشاورتی اجلاس کے موقع پر رانا ثناء اللہ خاں کا کہنا تھا کہ خواتین پر کسی قسم کا تشدد خود اسلام نے منع فرمایا ہے۔ مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ مرد کو گھر سے نکالنے اور گڑا پہننانے جیسے مسائل کا حل نکال لیا ہے اور جلد قانون سازی سے بہترین کی طرف جائیں گے تاہم موجود تحفظ نسواں بل میں خلاف مذہب کوئی شق نہیں۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…