ویب سائٹ پرمجرموں کی تصویریں ؟فیصلہ ہوگیا
لاہور( نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے دہشتگردوں کے بعد چوروں،ڈکیتوں اور دیگر جرائم میں ملوث مجرموں کی تصاویر بھی اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔ پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ اس… Continue 23reading ویب سائٹ پرمجرموں کی تصویریں ؟فیصلہ ہوگیا