جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاسپورٹ واپسی کیلئے ایان علی کی ٹیم نے ضمانتی مچلکے تیار کر لیے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاسپورٹ واپسی کیلئے ایان علی کی ٹیم نے ضمانتی مچلکے تیار کر لیے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاسپورٹ واپسی کے لیے ماڈل ایان علی کی ٹیم نے 20 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے تیار کر لیے ہیں جبکہ کسٹم حکام نے ایان علی کے تینوں پاسپورٹ عدالت میں جمع کروا دئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مچلکے جمع ہوتے ہی ماڈل ایان علی کو ان کے پاسپورٹ دے دئے جائیں گے… Continue 23reading پاسپورٹ واپسی کیلئے ایان علی کی ٹیم نے ضمانتی مچلکے تیار کر لیے

شہری تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

شہری تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مالاکنڈ فاٹا گلگت بلتستان اورکشمیر میں ہلکی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گاتاہم مالاکنڈ ڈویڑن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیر اوراس سے ملحقہ پہاڑی… Continue 23reading شہری تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور ،گھر میں سلنڈر دھماکہ ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور ،گھر میں سلنڈر دھماکہ ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہورکے علاقے جوہر ٹاون کے ایک گھر میں سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ خواتین سمیت چار افرارزخمی ہو گئے۔لاہور کے علاقے جوہر ٹاون کے رہائشی 55 سالہ غلام بنی کے گھر میں سیلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے غلام بنی موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گیا… Continue 23reading لاہور ،گھر میں سلنڈر دھماکہ ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی

لوئردیر ،مسافرکوچ اورکار میں تصادم ،5افرادجاں بحق، 7زخمی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

لوئردیر ،مسافرکوچ اورکار میں تصادم ،5افرادجاں بحق، 7زخمی

لوئردیر(نیوز ڈیسک)لوئردیر کے علاقہ کاٹ قلعہ میں مسافرکوچ اورکار میں تصادم کے نتیجے میں 5افرادجاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کولوئردیر کے علاقہ کاٹ قلعہ میں سڑک تنگ ہونے کے باعث تیز رفتار… Continue 23reading لوئردیر ،مسافرکوچ اورکار میں تصادم ،5افرادجاں بحق، 7زخمی

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا۔بدھ کو نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کوڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست نیب اور رینجرز نے دی تھی۔ ڈاکٹر عاصم کیخلاف نارتھ کراچی… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔جھٹکوں کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کے جھٹکوں سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمے کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی… Continue 23reading سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

مہمند ایجنسی: شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، دو زخمی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

مہمند ایجنسی: شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، دو زخمی

مہمند ایجنسی(نیوز ڈیسک) مہمند ایجنسی میں شیخ بابا چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گیا جب کہ دو زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق رات گئے شدت پسندوں نے شیخ بابا کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو… Continue 23reading مہمند ایجنسی: شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، دو زخمی

لاہور میں پولیس نے 4 دہشتگردوں کو مار ڈالا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور میں پولیس نے 4 دہشتگردوں کو مار ڈالا

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو مار ڈالا ہے۔ پولیس مقابلہ لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پیش آیا، پولیس نے گرفتار دہشتگرد ہارون بھٹی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ ہلاک دہشتگرد ہارون بھٹی کو دوبئی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ مقابلہ میں 3 پولیس اہلکار بھی… Continue 23reading لاہور میں پولیس نے 4 دہشتگردوں کو مار ڈالا

سرگودھا :آپریشن کے دوران مریضہ کی حالت غیر ہونے پر لواحقین کا احتجاج ، توڑ پھوڑ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

سرگودھا :آپریشن کے دوران مریضہ کی حالت غیر ہونے پر لواحقین کا احتجاج ، توڑ پھوڑ

سرگودھا (نیوز ڈیسک) سرگودھا میں آپریشن کے دوران ڈاکٹر کی غفلت سے حالت غیر ہونے پر ہسپتال انتظامیہ نے مریضہ اور اس کے لواحقین کو باہرنکال دیا جس پر ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ خوشاب روڈ پر واقع نجی ہسپتال میں صدیق آباد کے رہائشی محمد وقاص کی بیوی سونیا… Continue 23reading سرگودھا :آپریشن کے دوران مریضہ کی حالت غیر ہونے پر لواحقین کا احتجاج ، توڑ پھوڑ