اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اے این ایف نے عمرہ کی غرض سے جانےوالے مسافر سے ہیروئن برآمد کر لی

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی نار کوٹکس فورس نے عمرہ کی غرض سے جانےوالے مسافر سے ہیروئن برآمد کر لی ، ملزم نے ہیروئن سے بھرے سو کیپسول نگل رکھے تھے ۔بتایا گیا ہے کہ وہاڑی کا رہائشی مسافر نذیر نجی ائیر لائنز کی پرواز 737ءکے ذریعے عمرے کی غرض سے جدہ جارہا تھاکہ اے این ایف کے اہلکاروں نے سامان کی چیکنگ کے دوران شک گزرنے پر مسافر سے پوچھ گچھ کی تو اس نے ہیروئن سے بھرے سو کیپسول نگل کر سمگل کرنے کا اعتراف کر لیا ۔ ملزم کو باقاعدہ گرفتار کر کے اس سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…