اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 101 ضمنی انتخاب ، مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو برتری، غیر سرکاری نتیجہ

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) غیر سرکاری اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو تحریک انصاف کے محمد احمد چٹھہ پر برتری حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق این 101 وزیر آباد کے ضمنی انتخاب کیلئے آج انتخابی میدان لگا۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ پولنگ کے دوران حلقے میں پاک فوج اور رینجرز کے 2138 جوان پولنگ سٹیشنوں پر تعینات تھے۔ 120 پولنگ اسٹیشن غیر سرکاری اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو تحریک انصاف کے محمد احمد چٹھہ پر برتری حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…