پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

بارشوں کا نیا سلسلہ،این ڈی ایم کی پیش گوئی نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

datetime 22  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بارشوں کا نیا سلسلہ،این ڈی ایم کی پیش گوئی نے پورے ملک میں ہلچل مچادی،این ڈی ایم اے نے آئندہ دنوں میں مزید بارش کے امکان پر ایڈوائزری جاری کردی۔ تمام صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا گیا۔ بارشوں کا بننے والا نیا سسٹم (آج)بدھ کی شام تک بلوچستان میں داخل ہو جائے گا۔این ڈی ایم اے کے مطابق نئے بننے والے سسٹم کے تحت بلوچستان کے پی کے ، فاٹا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش کا امکان ہے ¾بلوچستان میں جمعرات اور جمعہ کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے خیبرپختونخوا کشمیر اور فاٹا میں جمعرات سے ہفتے تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اسلام آباد راولپنڈی گجرانوالہ لاہور اور فیصل آباد میں جمعرات کی شام تک بارش کا امکان ہے پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش کا یہ سلسلہ اتوار تک جاری رہےگا۔ بہاولپور ملتان ڈیرہ غازی خان اور سندھ کے بالائی علاقوں جمعرات کی شام میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…