جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

لاہور ،گنگا رام اسپتال میں آتشزدگی تمام ریکارڈ جل کر راکھ ہوگیا

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور میں گنگا رام اسپتال کے نرسنگ انسٹی ٹیوٹ کے کمرے میں آگ لگنے سے تمام ریکارڈ جل کر راکھ ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گنگا رام اسپتال میں تیسری منزل پر واقع نرسنگ انسٹی ٹیوٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی جس نے کمرے میں موجود ریکارڈ کو لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیوٹیموں نے آگ پر قابو پالیا تاہم کمرے میں موجود نرسنگ اسٹاف سے متعلقہ ریکارڈ جل کر راکھ ہو گیا ۔

بچوں سے زیادتی کر کے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار ملزم ویڈیو بنا کر گھروالوں سے پیسے بٹورتا تھا



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…