جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھائے،خواجہ آصف

datetime 13  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میونخ(نیوز ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھائے میونخ میں جاری سکیورٹی کانفرنس کے دوران مختلف ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات کی اور دو طرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزےر دفاع کا کنا تھا کہ عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھائے کیونکہ آپریشن ضرب عضب اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کا فائدہ پورے خطہ کو ہو رہا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ انہوں نے برطانوی وزیر دفاع سے ملاقات کی اور چینی فارن ریلیشنز کمیٹی کی چیئرمین سے بھی ملاقات کی۔ ایرانی وزیر خارجہ ، بیلاروس کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات ہوئی ان ملاقاتوں میں سب پر واضح کیا کہ پاکستان کا دہشت گردی کے خاتمہ کے حوالہ سے عزم غیر متزلزل ہے اس کے نتائج پاکستانی عوام کے سامنے بھی ہیں اور عالمی برادری بھی اس کو تسلیم کرتی ہے ۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…