جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

راجہ پرویز اشرف140 ارب کے میگا کرپشن سکینڈل کی زد میں آگئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

راجہ پرویز اشرف140 ارب کے میگا کرپشن سکینڈل کی زد میں آگئے

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف رینٹل کیس کے بعد قومی خزانے کو 140 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے میگا کرپشن سکینڈل کی زد میں آ گئے جبکہ سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی یوسف اعوان اور ایل ڈی آئی آپریٹرز کو بھی انکوائری کا سامنا ہے، نیب کی جانب سے طلب کیے جانے… Continue 23reading راجہ پرویز اشرف140 ارب کے میگا کرپشن سکینڈل کی زد میں آگئے

کراچی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ سمیت دو اہل کار گرفتار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ سمیت دو اہل کار گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ کو ایک اہلکار سمیت گرفتار کرلیا ہے۔دونوں افراد پر غیرملکیوں کو پاسپورٹ بنا کر دینے کا الزام ہے۔ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ وسطی علی نصرت جعفری کو اہلکار وسیم سمیت گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے… Continue 23reading کراچی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ سمیت دو اہل کار گرفتار

ذہین طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھاکر 3 لاکھ کرنے کا فیصلہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

ذہین طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھاکر 3 لاکھ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے طلبہ کو دیئے جانے والے لیپ ٹاپس کی تعداد تین گنا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپس کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھا کر تین لاکھ کر دی گئی ہے اور ان کی فراہمی کیلئے ٹھیکہ بھی ایک ہی کمپنی کو دیا جائیگا۔ قومی اخبار کے مطابق… Continue 23reading ذہین طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھاکر 3 لاکھ کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن میں‌پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان کی نا اہلی کے لیے درخواست

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن میں‌پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان کی نا اہلی کے لیے درخواست

اسلام آباد((نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کی گئی. چیف الیکشن کمیشنر نے شہری منصور عزیز کی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو 22 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا. الیکشن کمشین… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں‌پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان کی نا اہلی کے لیے درخواست

میانوالی میں ائیر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

میانوالی میں ائیر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

میانوالی(نیوز ڈیسک) میانوالی میں ائیر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے . ذرائع کے مطابق تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث تباہ ہوا البتہ طیارے میں موجود دونوں پائلٹس پیرا شوٹ کے ذریعے اپنی جان بچانے میں کامیاب رہے اور حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کا مزارات، آبادیوں میں موجود قبرستانوں سے ملحقہ رہائش گاہیں استعمال کرنےکا انکشاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کا مزارات، آبادیوں میں موجود قبرستانوں سے ملحقہ رہائش گاہیں استعمال کرنےکا انکشاف

ؓبہاولپور( آن لائن)کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کا مزارات، آبادیوں میں موجود قبرستانوں سے ملحقہ رہائش گاہیں استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ امام بارگاہوں سمیت دیگر عبادتگاہوں پر آنے والوںکی طرف سے ملنے والے والی” رقم“ کی نگرانی کےلئے محکمہ اوقاف کو نئی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔محکمہ اوقاف کے ذرائع نے بتایا… Continue 23reading کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کا مزارات، آبادیوں میں موجود قبرستانوں سے ملحقہ رہائش گاہیں استعمال کرنےکا انکشاف

وفاقی حکومت نے نادرا سے 450 ملازمین کو فارغ کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی حکومت نے نادرا سے 450 ملازمین کو فارغ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے نادرا سے 450 ملازمین کو فارغ کردیا‘ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے نادرا میں کنٹریکٹ بنیاد پر تعینات 450 ملازمین کی ملازمت میں توسیع نہیں کی حکومت نے کنٹرکٹ ملازمین کی مدت ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ کنٹریکٹ ملازمین میں جونیئر کلرک سے لے کر… Continue 23reading وفاقی حکومت نے نادرا سے 450 ملازمین کو فارغ کردیا

ایبٹ آباد،شیر نے 10 سالہ بچے کو مار ڈالا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایبٹ آباد،شیر نے 10 سالہ بچے کو مار ڈالا

ایبٹ آباد(آن لائن )ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں شیر نے دس سالہ بچے کو مارڈالا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں 10سالہ بچہ سکول جارہا تھا کہ شیر نے بچے پر حملہ کر دیا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا

پھانسی کی سزاوں پر پاکستان کا دوہرا معیار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

پھانسی کی سزاوں پر پاکستان کا دوہرا معیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور معروف وکیل عاصمہ جہانگیر نے بنگلہ دیش کے اپوزیشن رہنماو¿ں کی پھانسی پر پاکستانی حکومت کی تنقید کو دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ’انتہائی غیر مناسب‘ رویہ ہے۔وہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حالیہ بیان پر اپنے خیالات کا اظہار کررہی… Continue 23reading پھانسی کی سزاوں پر پاکستان کا دوہرا معیار