جلال پور (نیوزڈیسک)بارات پہنچنے سے قبل ہی دلہن فرار،پیر والا کی بستی ملکانی کے ندیم کا دو روز پہلے مہناز سے نکاح ہوا۔ دلہن کو تین تولے زیور، نقدی اور سامان بھی دیا گیا۔ندیم گزشتہ روز بارات لے کر پہنچا تو دلہن کے گھر کو تالا لگا ہوا تھا جس پر دلہا اور باراتی ششدر رہ گئے ، صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے ۔