راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بینظیر بھٹو قتل کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی گواہی کو غیر ضروری قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ایوب مارتھ نے کی ۔ دوران سماعت ایف آئی اے کے سینئر پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ سابق وزیر داخلہ نے اپنا بیان ریکارڈ نہیں کرایا اس لیے ان کی گواہی بنتی ہی نہیں لہٰذا ان کا نام گواہوں کی فہرست سے خارج کیا جائے۔ سینئر پراسیکیوٹر کی درخواست کے بعد جج ایوب مارتھ نے رحمان ملک کی گواہی کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کردی اور ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر شعیب احمد کے طلبی کے سمن جاری کردیے۔
بینظیر بھٹو قتل کیس سینیٹر رحمان ملک کی گواہی کو غیر ضروری قرار دے دیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































