اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

سندھ حکومت سے مدارس سے متعلق مسودہ قانون واپس لینے کا مطالبہ

datetime 15  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)اتحاد تنظیمات مدارس نے سندھ میں مدارس کی رجسٹریشن پر قانون سازی کی مخالفت کر دی ،تنظیمات مدارس کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس سے متعلق سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے والے مسودہ کی مخالفت کرتے ہیں ، صرف مدارس کو نشانہ بنانا یکطرفہ سوچ کا عکاس ہے۔تنظیمات مدارس کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے دارالعلوم نعیمیہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سےنیابل تشویش کا باعث ہےاور صرف مدارس کو نشانہ بنانا یکطرفہ سوچ ہے۔ ملک میں ایک سرکاری خطبہ جاری کرنے کی بات کی جاتی ہے ، یہ ان ملکوں میں ہوسکتاہے جہاں آمریت ہو۔مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ وفاق سےدینی مدارس کی رجسٹریشن کا مسئلہ خوش اسلوبی سے طے پارہاہے، سندھ حکومت کو چاہیے کہ اس مسودے کو فوری واپس لے،وزیراعلیٰ سندھ اپنے لیے نئے مسائل کھڑے نہ کریں۔انہوںنے مزید کہا کہ نفرت انگیز تقاریر پر پابندی عائد کی جائے



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…