منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

سرگودھا میں پولیس کی کارروائی،2ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

datetime 15  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں دہشت گردی کے لئے اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،موٹر وے کے ذریعے چیکنگ کے دوران کار سے اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد کرلی گئی ، خیبر پختونخوا کے علاقے نوشہر ہ سے تعلق رکھنے والے 2اسلحہ کے اسمگلر گرفتار کر لئے گئے۔ڈی پی او سرگودھا سجاد حسن منج نے پولیس لائن میں ہنگامی پر یس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کار میں موٹروے کے ذریعے اسلحہ کی بڑی کھیپ پشاور سے سرگودھا میں دہشت گردی کے غرض سے لائی جارہی تھی موٹروے سالم انٹر چینج کے ذریعے چیکنگ کے دوران انہیں حراست میں لے لیا گیا۔کار کے خفیہ خانوں سے 12رپیٹرگن ،28پمپ ایکشن گن،40بندوقیں، 21ہزار سے زائد گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ڈی پی او سجاد حسن منج کے مطابق گرفتار کئے گئے دونوں اسلحہ کے اسمگلر وں اختر نواز اور فضل کریم کا تعلق خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہر ہ سے ہے اور اسمگل کیا گیا اسلحہ سرگودھا میں دہشت گردی کے لئے استعمال کیا جانا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…