”یہ پابندی پاکستان پربھی لگنی چاہیے “
واشنگٹن (نیوزڈیسک) ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے ایٹمی معاہدے کے بعد توقع کی جارہی تھی کہ مغرب کے ساتھ اس کے معاملات کچھ بہتر ہوجائیں گے لیکن امریکا نے اپنے ویزہ قوانین میں ایک بڑی تبدیلی کرکے ایران کو ایک دفعہ پھر یہ پیغام دے دیا ہے کہ امریکا اس کے لئے اچھے جذبات… Continue 23reading ”یہ پابندی پاکستان پربھی لگنی چاہیے “