لاہور(نیوزڈیسک)نیب نے میٹرو بس منصوبے سے متعلق تحقیقات میں ٹیپا سے مزید ریکارڈ طلب کر لیا۔ نیب کے قوانین کے تحت حکومت 50 ملین سے زائد کوئی بھی ترقیاتی منصوبہ کمل کرے گی تو متعلقہ منصوبے کا تمام تحریری ریکارڈ نیب کو فراہم کرنے کے پابند ہوں گئے۔ اس سلسلے میں لاہور میں میٹرو بس منصوبہ پر سرکاری طور پر 30 ارب روپے کی لاگت بتائی گئی تھی۔ میٹرو بس منصوبہ مکمل ہونے کے تین ماہ بعد ہی نیب میں ایل ڈی اے سے سمیت دیگر محکموں نے ریکارڈ جمع کروا دیا لیکن ٹیپا کی جانب سے ریکارڈ کی فراہمی مسلسل تاخیر کا سبب بن رہی تھی جس کے بعد نیب حکام نے ٹیپا کو میٹرو بس سے متعلق تحریری ریکارڈ فوری جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ نیب حکام کا کہنا ہے معاملہ کی چھان بین کرنا نیب کا قانونی اختیار ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































