جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ممتاز قادری کی وصیت سامنے آ گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )ممتاز قادری نے اپنی پھانسی سے قبل گھر والوں کورونے سے روک دیا اور کہا کہ مجھے اپنے کئے پرکوئی ملال نہیں۔انہوں نے کہا کہ میں اپنی جان اپنے نبی پاک کے نام اقدس پر قربان کرنے جا رہا ہوں۔ممتاز قادری نے کہا کہ میرے پیچھے کسی نے رونا نہیں ، فقط درود وسلام پڑھنا ہے۔ممتاز قادری نے لواحقین سے الوداع لینے سے قبل سب میں کھجوریں بھی تقسیم کیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…