ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

ممتاز قادری کی نماز جنازہ ‘ہزاروں افراد کی شرکت

datetime 1  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازحسین قادری کی نمازجنازہ منگل کے روز لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے موقع پر لیاقت باغ اور ملحقہ علاقے میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا تھا اور ہر جانب سر ہی سر نظر آ رہے تھے۔

4EC72DCA-61D5-4C72-B00A-0C098355B132_mw640_mh360_s 9B24DEAF-0079-4AA5-ADAC-19306173FF8C_mw640_mh360_s 50A484D5-B6CE-446B-B162-DD1C4EC47D99_mw640_mh360_s 97BBD1C8-B129-4F4C-9899-BB413D96840B_mw640_mh360_s (1)
97BBD1C8-B129-4F4C-9899-BB413D96840B_mw640_mh360_s 0419EAFF-D7CB-4707-B956-08E5DC9D2714_mw640_mh360_s B5D87F50-05E2-4259-884C-33B91CB56B84_mw640_mh360_s DFEF6590-484E-46B1-818B-EC422749BDD0_mw640_mh360_s F091BA54-69C1-40FD-9506-17727BBAEFC4_mw640_mh360_s

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…