اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں پھانسی کی سزا پانے والے ممتاز قادری کو پھانسی لگانے کی تاریخ 29 فروری 4سال بعد برسی کے موقع پر دوبارہ آئے گی تاہم یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اسلامی تاریخ کے حساب سے ہر سال انیس جمادی الاول کو برسی منانے کا اعلان کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق عیسوی سال کے حساب سے29 فروری کو ممتاز قادری کو پھانسی دی گئی، 29 فروری تاریخ لیپ کا سال ہونے کے باعث 2016 میں آئی، تاہم اب 29فروری چار سال بعد 2020 میں دوبارہ آئے گی اور یوںتین سال تک ممتاز قادری کی برسی کے موقع پر 29 فروری کی تاریخ کلینڈر پر نہ ہوگی۔
ممتاز قادری کی برسی 4سال بعد ہوا کرے گی یا 1سال بعد ، عوام نے فیصلہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا



















































