اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کل وزیراعظم ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کریں گے

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

نواز شریف کل وزیراعظم ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف جمعرات کو وزیراعظم ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کریں گے‘ تمام صوبائی حکومتیں اس پروگرام میں شامل ہوں تو ملک کے غریب اور مستحق افراد کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کی جاسکتی ہیں۔ منگل کو وزیراعظم ہیلتھ پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بیان دیتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading نواز شریف کل وزیراعظم ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کریں گے

کراچی ‘ سول اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت ، 2 افراد جاں بحق

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

کراچی ‘ سول اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت ، 2 افراد جاں بحق

کراچی(نیوز دیسک)سول اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، سول اسپتال کے باہر اہل خانہ نے احتجاج کیا تاہم رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری اسپتال پہنچنے پر احتجاج ختم کردیاگیا۔کراچی کے سول اسپتال میں ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق افراد کے اہل خانہ… Continue 23reading کراچی ‘ سول اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت ، 2 افراد جاں بحق

لاہور‘ آوارہ کتوں نے 2 سالہ بچے کی جان لے لی

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

لاہور‘ آوارہ کتوں نے 2 سالہ بچے کی جان لے لی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے نواحی علاقے رائے ونڈ میں آوارہ کتوں نے محنت کش کے اکلوتے بیٹے کی جان لے لی۔سندر روڈ رائے ونڈ کے رہائشی منصب علی کا دو سالہ بیٹا احمد کھیلتا ہو گھر سے باہر نکلا تو آوارہ کتوں نے دبوچ لیا اور گھسیٹتے ہوئے اسے کھیتوں میں لیے گئے۔ محلے کے بچوں… Continue 23reading لاہور‘ آوارہ کتوں نے 2 سالہ بچے کی جان لے لی

خانپورکے قریب ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق،4زخمی

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

خانپورکے قریب ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق،4زخمی

حافظ آباد(نیوز ڈیسک)حافظ آبادکے علاقے خانپورکے قریب ٹرک اوروین میں تصادم کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق اور4زخمی ہوگئے،زخمیوں کوجلال پور بھٹیاں اسپتال منتقل کردیاگیا۔ریسکیو ذرائع کےمطابق خان پور کے قریب ٹرک اورمخالف سمت سے آنےوالی وین میں ٹکر ہوئی۔ جس کے نتیجے میں وین میں سوار 2افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے۔حادثے کے متاثرہ افراد… Continue 23reading خانپورکے قریب ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق،4زخمی

این اے122،فیصلے کی گھڑی اگئی،پی ٹی آئی نے نئی حکمت عملی تیار کر لی

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

این اے122،فیصلے کی گھڑی اگئی،پی ٹی آئی نے نئی حکمت عملی تیار کر لی

لاہور ( نیوزڈیسک)این اے122،فیصلے کی گھڑی اگئی،پی ٹی آئی نے نئی حکمت عملی تیار کر لی ، الیکشن کمیشن کی طرف سے انکار پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ ، لاہور کے حلقہ این اے122کے ضمنی الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان کی دائر کردہ الیکشن کمیشن میں رٹ پٹیشن کی سماعت… Continue 23reading این اے122،فیصلے کی گھڑی اگئی،پی ٹی آئی نے نئی حکمت عملی تیار کر لی

”لاہورمبینہ اجتماعی زیادتی کیس ،پھر وہی ہوا“

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

”لاہورمبینہ اجتماعی زیادتی کیس ،پھر وہی ہوا“

لاہور( این این آئی)لاہورمبینہ اجتماعی زیادتی کیس ،پھر وہی ہواجیسا کہ دیگر اہم معاملات کے لئے ہوتاہے، تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی، اب دیکھنا یہ ہے کہ اس کیس کا نتیجہ کیا نکلتاہے ،سالوں چلتا ہے یا جلد انصاف ہوگا؟تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے 15سالہ لڑکی سے مبینہ… Continue 23reading ”لاہورمبینہ اجتماعی زیادتی کیس ،پھر وہی ہوا“

مشن افغانستان،پاکستان پھرسرگرم

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

مشن افغانستان،پاکستان پھرسرگرم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی حکام نے افغان حکومت کی درخواست پر پس پردہ افغان طالبان کی قیادت سے رابطے شروع کر دئیے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام نے بتایا کہ افغان حکومت اورطالبان کے درمیان آئندہ بات چیت مری مذاکرات کے تحت ہی آگے بڑھ سکتی ہے۔اس مذاکراتی عمل میں فریقین کے علاوہ پاکستان… Continue 23reading مشن افغانستان،پاکستان پھرسرگرم

150 بھارتی شہری بغیر ویزہ شہر میں پھر رہے تھے اس میں کہاں کا ملکی مفاد ہے ،لیگی رہنما حکومت پر برس پڑے

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

150 بھارتی شہری بغیر ویزہ شہر میں پھر رہے تھے اس میں کہاں کا ملکی مفاد ہے ،لیگی رہنما حکومت پر برس پڑے

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے نواز مودی ملاقات کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم ہونے کے حوالے سے پبلک پراپرٹی ہیں، وزیراعظم کا ہر فعل چاہے ذاتی ہو یا سرکاری عوام ان سے پوچھنے کا حق رکھتے ہیں، یہ کیسے ہو سکتا… Continue 23reading 150 بھارتی شہری بغیر ویزہ شہر میں پھر رہے تھے اس میں کہاں کا ملکی مفاد ہے ،لیگی رہنما حکومت پر برس پڑے

اجتماعی زیادتی کیس ،کے مرکزی ملزم کا (ن) لیگ یاکسی رہنما سے تعلق،باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

اجتماعی زیادتی کیس ،کے مرکزی ملزم کا (ن) لیگ یاکسی رہنما سے تعلق،باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کا مسلم لیگ (ن) یا اس کے کسی رہنما سے کوئی تعلق نہیں ، مرکزی ملزم سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ڈی این اے سے ثابت ہو جائے گا کتنے لوگ… Continue 23reading اجتماعی زیادتی کیس ،کے مرکزی ملزم کا (ن) لیگ یاکسی رہنما سے تعلق،باضابطہ ردعمل سامنے آگیا