اسلام آبادمیں تحریک انصاف کا مرکزی دفتر سیل
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سی ڈی اے نے پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر سیل کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کو چند روز قبل نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔ سی ڈی اے نے موقف اختیار کیا کہ رہائشی علاقوں میں دفتر کھولنے کی… Continue 23reading اسلام آبادمیں تحریک انصاف کا مرکزی دفتر سیل