بےنظیربھٹو کے مزار کی تعمیر مہنگی پڑ گئی
کراچی(نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے بےنظیر بھٹو کا مزار تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار کو بھی نہ بخشا اور عدم ادائیگی پر ٹھیکیدار نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کا مزارتعمیرکرنے والے ٹھیکیدارمحمد رکھیل شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے بے نظیرکے مزاراورڈسٹرکٹ کورٹ… Continue 23reading بےنظیربھٹو کے مزار کی تعمیر مہنگی پڑ گئی