شورکوٹ‘شوگر مل میں بوائلر پھٹنے سے 7 مزدرو جاں بحق
شورکوٹ(نیوز ڈیسک)شورکوٹ میں کینٹ روڈ پر واقع نجی شوگرمل میں بوائلرپھٹنے سے 7مزدور موقع پر جا ں بحق اور 20زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈکواٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔