واپڈا زکواة سے چلتاہے نہ ہی یہ مفت کامال ہے،عابدشیرعلی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہاہے کہ واپڈا زکواۃ سے نہیں چلتا اورنہ ہی یہ مفت کامال ہے ، نندی پورپاورپراجیکٹ میں ایک پائپ کی بھی کرپشن نہیں ہوئی،واساحیدرآبادسوا ارب روپے اداکرے اور47غیرقانونی کنکشن کوقانونی بنائے معاملہ حل ہوجائیگا،ایم کیو ا یم ثالثی کاکرداراداکرناچاہتی ہے تو کوئی اعتراض نہیں۔منگل کوسینیٹ کے… Continue 23reading واپڈا زکواة سے چلتاہے نہ ہی یہ مفت کامال ہے،عابدشیرعلی