اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکہ، 2 جاں بحق
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے وفاقی دار لحکومت اسلام آباد میں گیس لیکک سے دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جب کہ ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے مقامی میڈیاکے مطابق دھماکہ اسلام آباد کے علاقے آئی ٹین میں ایک گیس لیکج کے باعث سلنڈر پھٹنے سے ہوا ۔دھماکے کے نتیجے میں… Continue 23reading اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکہ، 2 جاں بحق