حکومت اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی،علماءپر بڑی پابندی کا حتمی اعلان
کراچی(نیوزڈیسک)حکومت اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی،علماءپر بڑی پابندی کا حتمی اعلان،سندھ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سندھ کی تمام مساجد میں جمعے کا خطبہ سرکاری ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور عبدالقیوم سومرو نے کہا ہے کہ وفاق المدارس کے پانچوں بورڈز سے رابطہ کرلیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سندھ… Continue 23reading حکومت اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی،علماءپر بڑی پابندی کا حتمی اعلان