پاکستان کاایک ایسے ”میزائل “کاتجربہ کہ بھارت کی نیندیں حرام ہوگئیں
راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان نے منگل کو فضا ء سے مار کرنے والے کروز میزائل’’رعد‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے میزائل 300 کلو میٹر تک ہدف تک کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ’’رعد‘‘ میزائل انتہائی جدید گائیڈنس اور نیوگیشن سسٹم کا حامل ہے جس سے ہدف کو انتہائی کامیابی… Continue 23reading پاکستان کاایک ایسے ”میزائل “کاتجربہ کہ بھارت کی نیندیں حرام ہوگئیں