اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا ،سابق ممبرقومی اسمبلی کابیٹاگرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا ،سابق ممبرقومی اسمبلی کابیٹاگرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوا نے کاورائی کرکے سابق ایم این اے کے بیٹے سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیانیب ذرائع کے مطابق سابق ایم این اے کے بیٹے کنٹریکٹرمحمدایمل خان اور سب انجینئر نثارعزیز کو قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام پر گرفتار کیا گیاہے۔ ملزموں پربٹ خیلہ میں جعلی ترقیاتی اسکیموں کے ذریعے خزانے… Continue 23reading خیبرپختونخوا ،سابق ممبرقومی اسمبلی کابیٹاگرفتار

ملکی تاریخ میں ایک اور خونی سال قرار، دہشتگردی کے1113 واقعات ریکارڈ

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ملکی تاریخ میں ایک اور خونی سال قرار، دہشتگردی کے1113 واقعات ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دو ہزار پندرہ کو ملکی تاریخ میں ایک اور خونی سال کے طور پر یاد رکھا جائے گا ،دوہزار پندرہ کے دوران ملک بھر میں دہشتگردی کے ایک ہزار ایک سو تیرہ واقعات ہوئے جن میں پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ سمیت سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے جبکہ چھ سو سنتیس… Continue 23reading ملکی تاریخ میں ایک اور خونی سال قرار، دہشتگردی کے1113 واقعات ریکارڈ

ن لیگ کے اقتدار میں آنے سے 1.5 ملین افراد بے روزگار ہوئے ، پی ٹی آئی پنجاب

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ن لیگ کے اقتدار میں آنے سے 1.5 ملین افراد بے روزگار ہوئے ، پی ٹی آئی پنجاب

لاہور (نیوز ڈیسک) تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے غر بت، مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے مےں ناکامےوں پر”نااہل حکمرانوں کی نااہلےاں “کے نام سے ”وائٹ پےپر“جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک مےں58فےصدسے زائد افراد غر بت کی لکےر سے نےچے زندگی گزار رہے ہےں جن مےں 48فےصددےہاتوں مےں اور 20فےصد… Continue 23reading ن لیگ کے اقتدار میں آنے سے 1.5 ملین افراد بے روزگار ہوئے ، پی ٹی آئی پنجاب

ثناءاللہ کے محلے سے تحریک انصاف کی کارکن کی بلی اغوا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ثناءاللہ کے محلے سے تحریک انصاف کی کارکن کی بلی اغوا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے محلے سے تحریک انصاف کی بلی اغوا ہوگئی پولیس کے مقدمہ درج نہ کرنے پر لواحقین عدالت پہنچ گئے۔نجی ٹی وی سماءکے مطابق کیٹی نامی بلی جو کہ عمران خان کی دیوانی اوررانا ثناءاللہ کے محلے میں کوثر بی بی کے خاندان کی آنکھوں کی ٹھنڈک… Continue 23reading ثناءاللہ کے محلے سے تحریک انصاف کی کارکن کی بلی اغوا

سوشل میڈیا پر عمران خان کی مقبولیت میں اضا فہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

سوشل میڈیا پر عمران خان کی مقبولیت میں اضا فہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا‘ فیس بک اکاو¿نٹ پر مداحوں کی تعداد 50 لاکھ ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز سوشل میڈیا پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ فیس… Continue 23reading سوشل میڈیا پر عمران خان کی مقبولیت میں اضا فہ

ایسا آدمی نہیں جو کسی سے معافی مانگ لوں،پرویز مشرف

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ایسا آدمی نہیں جو کسی سے معافی مانگ لوں،پرویز مشرف

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویزمشرف نے کہا ہے کہ میں ایسا آدمی نہیں جو کسی سے معافی مانگ لوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزکراچی میں فلم ہو من جہاں کے پریمئر شو میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔سابق صدر نے اکبر بگٹی… Continue 23reading ایسا آدمی نہیں جو کسی سے معافی مانگ لوں،پرویز مشرف

ملتان‘ کباڑیئے کے گودام میں آتشزدگی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ملتان‘ کباڑیئے کے گودام میں آتشزدگی

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں کباڑیئے کے گودام میں آگ گئی،جس پر ایک سے زائد گھنٹے بعد قابو پالیاگیا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق اسلام پورہ میں واقع اشرف نامی شخص کے کباڑ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ فائر بریگیڈ کی 11گاڑیوں نے ریسکیو حکام کےمطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں… Continue 23reading ملتان‘ کباڑیئے کے گودام میں آتشزدگی

کراچی‘ ون ویلنگ،بغیرسائلنسرموٹر سائیکل چلانے پرپابندی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

کراچی‘ ون ویلنگ،بغیرسائلنسرموٹر سائیکل چلانے پرپابندی

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں آج سے دو روز کے لیے ون ویلنگ اور سائلنسر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے سال نو کے موقع پر کراچی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ جس کے تحت ون وہیلنگ اور سائلنسر کے بغیر… Continue 23reading کراچی‘ ون ویلنگ،بغیرسائلنسرموٹر سائیکل چلانے پرپابندی

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 پر ضمنی انتخاب آج ہورہا ہے

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 پر ضمنی انتخاب آج ہورہا ہے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 پر ضمنی انتخابات آج ہورہے ہیں۔ حلقہ کے تمام پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار دئیے جانے کے باعث سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔صوبائی اسمبلی کی نشست حلقہ پی بی 50 تربت تھری تمپ، مند اور دشت کڈان میں مسلم لیگ ن کے رہنما اکبر آسکانی… Continue 23reading بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 پر ضمنی انتخاب آج ہورہا ہے