اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سانحہ صفورہ کا ایک اور دہشت گرد گرفتار

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے کراچی کے علاقے پپری میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ صفورہ میں ملوث ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے پپری سے سانحہ صفورہ کا ایک اور دہشت گرد گرفتارکرلیا۔گرفتار دہشت گرد کی شناخت علی رحمان عرف ٹونا کے نام سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق علی رحمان عرف ٹونا منگھوپیر میں ہلاک ہونے والے ملزم کامران گجر کا قریبی ساتھی ہے،جسے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…