اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بغیر و یزہ پہنچنے والے امریکی شہری کو واپس بھیج دیا گیا ٗ غیر ملکی ائیر لائن پر جرمانہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بغیر ویزہ کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچنے والے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کر کے غیر ملکی ایئرلائن پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ جمعرات کو امریکی شہری جوزف ہنری اومان ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا جب امیگریشن حکام نے ان سے دستاویزات طلب کیں تو ان کے پاس پاکستان کا ویزا موجود نہیں تھا جس پر امریکی شہری کو اسی پرواز سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔دوسری جانب وزارت داخلہ کے احکامات کی روشنی میں بغیر ویزہ غیرملکی شہری کو پاکستان لانے پراومان ایئر لائن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…