جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کامعاملہ ،عارف نظامی کاتہلکہ خیزانکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ نگار عارف نظامی نے انکشاف کیاہے کہ وفاقی حکومت آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کےلئے غور کر رہی ہے۔ عارف نظامی نے ایک اور سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ حکومت آرمی چیف کو ملازمت میں توسیع دینے کیلئے سنجیدگی سے… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کامعاملہ ،عارف نظامی کاتہلکہ خیزانکشاف