اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے جمعرات سے بلوچستان، خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، پنجاب، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کے روز کشمیر ،گلگت بلتستان، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے جسکی وجہ سے مقامی ندی نالوں میں طغیانی ٗ بالائی خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقوں، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلا ئنڈینگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بدھ رات کوئٹہ،مکران، قلات، ژوب ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بلوچستان، خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، پنجاب، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائد، نیا نوٹیفیکیشن جاری



















































