جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعظم اورآرمی چیف کے سعودی عرب پہنچتے ہی پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم اورآرمی چیف کے سعودی عرب پہنچتے ہی پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کوبتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کی خصوصی استدعا پر نئے نظام کے تحت اقاموں کی تجدید کیلئے تین ماہ توسیع دی ٗ ساڑھے نو لاکھ پاکستانیوں کے اقاموں کی تجدید کی گئی ٗپیشہ وارانہ تحفظ و صحت بل کا مسودہ صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو اتفاق رائے کے… Continue 23reading وزیراعظم اورآرمی چیف کے سعودی عرب پہنچتے ہی پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

شیخ رشید نے نوازشریف کوخوش قسمت قراردے دیا؟

datetime 18  جنوری‬‮  2016

شیخ رشید نے نوازشریف کوخوش قسمت قراردے دیا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسل لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ن لیگ کی حکومت کے تمام معاہدے صرف دوممالک چین اورترکی سے ساتھ ہورہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف اورشہبازشریف کوکمیشن کھانے کاخون منہ کولگ گیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اقتصادی راہداری پر اے پی سی بلانے سے… Continue 23reading شیخ رشید نے نوازشریف کوخوش قسمت قراردے دیا؟

چوہدری نثارکوکمرمیں تکلیف ،وزیرداخلہ نے ڈاکٹروں کامشورہ مسترد کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

چوہدری نثارکوکمرمیں تکلیف ،وزیرداخلہ نے ڈاکٹروں کامشورہ مسترد کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چوہدری نثارکوکمرمیں تکلیف ،وزیرداخلہ نے ڈاکٹروں کامشورہ مسترد کردیا. وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کمر میں تکلیف کے باعث گھر پر آرام کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار گزشتہ چار روز سے بیڈ ریسٹ پر ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ کو کمر میں تکلیف کی شکایت… Continue 23reading چوہدری نثارکوکمرمیں تکلیف ،وزیرداخلہ نے ڈاکٹروں کامشورہ مسترد کردیا

مشرف کی بریت ،ن لیگ میدان میں آگئی ،اکبربگٹی کے خاندان کومفید مشورہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

مشرف کی بریت ،ن لیگ میدان میں آگئی ،اکبربگٹی کے خاندان کومفید مشورہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں ،اکبر بگٹی کیس میں پرویز مشرف کو باعزت بری کرنے کے عدالتی فیصلے پر کسی طرح کی رائے دینا حکومت کا کام نہیں ، اگر اکبر بگٹی کے خاندان کو اس فیصلے پر تحفظات ہیں تو انہیں ضرور… Continue 23reading مشرف کی بریت ،ن لیگ میدان میں آگئی ،اکبربگٹی کے خاندان کومفید مشورہ

مریم نوازشریف کواربوں روپے کے منصبوبے پراصلی دستخط بھی مہنگے پڑگئے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

مریم نوازشریف کواربوں روپے کے منصبوبے پراصلی دستخط بھی مہنگے پڑگئے

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم یوتھ لون سکیم کی سابق چیئرپرسن مریم نواز کا استعفیٰ جعلی قرار دینے کے لئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل سے 10فروری تک جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار سید اقتدار حیدر کی… Continue 23reading مریم نوازشریف کواربوں روپے کے منصبوبے پراصلی دستخط بھی مہنگے پڑگئے

پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

پشاور (نیوز ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کا مرکز تاجکستان اور افغانستان کا علاقہ تھا۔زلززلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور اس کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے اور کئی گھنٹے کھلے آسمان… Continue 23reading پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

پٹرول کی قیمت میں کمی سے حکومت کو 11 ارب ڈالر فائدہ پہنچا،عمران خان

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پٹرول کی قیمت میں کمی سے حکومت کو 11 ارب ڈالر فائدہ پہنچا،عمران خان

پشاور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے مختصر عرصے میں 7 ارب روپے کی لاگت سے فلائی اوور کا پروجیکٹ مکمل کر لیا ہے جس سے ثابت ہوا کہ ارادہ ہو تو فلائی اوور اور انڈر پاسسز لاہور کے علاوہ دوسری جگہ پر بھی بنائے جا… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں کمی سے حکومت کو 11 ارب ڈالر فائدہ پہنچا،عمران خان

عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (نیو زڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں ملزم معظم علی کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے سوموار کے روز عمران فاروق قتل کیس کی… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

میئر کراچی ؟ سندھ حکومت کی زبردست چال سے ایم کیو ایم پریشان

datetime 18  جنوری‬‮  2016

میئر کراچی ؟ سندھ حکومت کی زبردست چال سے ایم کیو ایم پریشان

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت کے تاخیری حربوں کی بدولت ایم کیو ایم کو کراچی کے میئر کی کرسی کے لیے مزید دو سے تین ماہ کا انتظار کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق انتظار کی گھڑیاں طویل سے طویل تر ہوتی جارہی ہیں۔ پانچ دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہوئے۔ایم کیو ایم واضح اکثریت ملی مگر حکومت… Continue 23reading میئر کراچی ؟ سندھ حکومت کی زبردست چال سے ایم کیو ایم پریشان