ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس بیورو نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں داعش کی موجودگی سامنے آ چکی ہے،طالبان کاعمرخلیفہ گروپ پکڑا جاچکا ہے،ڈائریکٹر جنرل آئی بی آفتاب سلطان نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ قومی ایکشن پلان کے تحت پولیس کو مضبوط کیا گیا ہے،پنجاب حکومت نے… Continue 23reading ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس بیورو نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا