چوہدری نثار کا پلان کامیاب
اسلام آباد (نیوزڈیسک)چوہدری نثار کا پلان کامیاب،این جی اوز کو باقاعدہ نئی پالیسی کے تحت منظوری دینے کے عمل کا باقاعدہ آغاز کردیاگیا، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کسی ایک سیاسی جماعت ¾گروہ یا حکومتی ادارے کا نہیں ایک قومی پلان ہے جس کو پوری قوم… Continue 23reading چوہدری نثار کا پلان کامیاب