اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

بر یکنگ نیوز عمران خان نے چوہدری سر ور کا فیصلہ کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیو زڈیسک)لا ہور میں مو جود پا کستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے چوہدری سر ور کو یکم مئی کے جلسے میں شر کت کے حوالے سے اہم ہدایت جا ری کر دی ہیں ۔ لا ہور میں ہو نے والے تحریک انصاف کے اجلا س میں تما م پا رٹی رہنما ئو ں کے مشترکہ مشو رے سے چوری سر ور کو لند ن جا نے سے روک دیا گیا ہے ۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آنےلگیں چوہدری سر ور قیا دت سے نا را ض ہو نے پر پا رٹی چھو ڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے چوہدری سر ور کا پا کستان کی بڑی سیا سی جما عت میں شمو لیت کا امکان ہے ۔ پنجاب میں پارٹی کے تنظیمی اور سیاسی معاملات کی مانیٹرنگ خود کرنے کا فیصلہ کر لیاجبکہ اسد عمر کو کراچی کے معاملات کی مانیٹرنگ کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے پنجاب کی پارٹی قیاد ت میں سامنے آنے والے اختلافات کے بعد پارٹی رہنماؤں کو ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات دینے سے بھی روک دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان پنجاب میں نہ صرف پارٹی کے تنظیمی اور سیاسی معاملات کی مانیٹرنگ کریں گے بلکہ تمام اجلاسوں کی صدارت بھی اب خود ہی کیا کریں گے ۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے اس ضمن میں اسد عمر کو کراچی کے معاملات کی مانیٹرنگ کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جلد جاری کیا جائے گا ۔ ذرائع کا کہناتھا کہ عمران خان نے اسد عمر کو کراچی کے ضمنی انتخابات سمیت تنظیمی امور کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…