کے الیکٹرک کا کارنامہ، گھریلو میٹر پر گیارہ کروڑ کا بل بھیج دیا
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی الیکٹرک کمپنی نے گھریلو میٹر پر گیارہ کروڑ کا بل بھیج کر صارف کے ہوش اڑا دیئے۔ اطلاعات کے مطابق گلشن معمار کی رہائشی خاتون کو کے الیکٹرک نے 11کروڑ کا بل بھیج کر خاتون خانہ کے ہوش ہی گم کر دیئے۔ خاتون کے بل پر 7ہزار یونٹس کا اندارج کیا گیا… Continue 23reading کے الیکٹرک کا کارنامہ، گھریلو میٹر پر گیارہ کروڑ کا بل بھیج دیا