جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتیوں نے پاکستانی ٹیم کو قابو میں کرنے کیلئے جنتر منتر کرنا شروع کردئیے

datetime 19  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑاٹاکراآج پاکستان او ربھارت کے درمیان ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں ہوگا پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹی ٹونٹی ڈے اینڈ نائٹ میچ ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے ہوگا جس کے انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔میچ سے قبل دونوں دیشوں میں اپنی اپنی ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں کی جارہی ہیں ۔بھارت میں جنونی ہندو اپنی ٹیم کی کامیابی کیلئے ایسی ایسی حرکتیں کر رہے ہیں کہ دیکھ کر آپ بھی توبہ توبہ کرنے لگیں گے ۔دوسری جانب گرین شرٹس کی کامیابی کیلئے پاکستان بھر کی مساجد میں خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں ۔ہائی وولٹیج میچ کے سلسلے میں اور کیا کیا ہو رہا ہے آئیے آ پ بھی دیکھئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…