ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اپنے حلقے میں ترقیاتی کاموں کاجلد جلد افتتاح کر دیا،تاکہ سکون کیساتھ میچ دیکھ سکیں، ایاز صادق

datetime 19  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کیاسپیکر سردارایاز صادق بھی کرکٹ کے دیوانے نکلے، لاہور میں اپنے انتخابی حلقے میں ترقیاتی کاموں کاجلد جلد افتتاح کر دیا،تاکہ شام کو سکون کے ساتھ میچ دیکھ سکیں۔سردار ایاز صادق خلاف معمول دوپہر ہی اپنے انتخابی حلقے شادمان کالونی ،شمع چوک ،ڈسپوزل پمپس کا دورہ کیاجبکہ پیر غازی روڈ اچھرہ میں ٹیوب ویل کاافتتاح بھی کیا، بھارت سیمیچ جیتنا ورلڈ کپ جیتنے کے مترادف ہو گا۔ان کا کہناتھاکہ شام کو کئے جانیوالے کام دوپہر کو ہی نمٹا رہا ہوں،میچ جو دیکھنا ہے،ٹیم کی کامیابی کیلئے پرامید ہوں۔وہ عمران خان،طاہرالقادری اورشیخ رشیدکی سرگرمیوں سے بھی لا تعلق نہیں،کہتے ہیں کہ تینوں ایک بار پھر ایک مقام پراکٹھے ہو گئے،یقیناً کوئی منصوبہ بندی کر رہے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…