جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

عمران، شیخ رشید اور طاہرالقادری بھارت کیوں گئے؟ وجہ سامنے آ گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ عمران خان، شیخ رشید اور ڈاکٹر طاہر القادری پاک بھارت میچ کا بہانہ بنا کر حکومت کے خلاف منصوبہ بندی کے لیے بھارت گئے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کا کہنا تھاکہ عمران خان، شیخ رشید اور ڈاکٹر طاہر القادری اس وقت بھارت میں ہیں، پاک بھارت میچ تو ایک بہانہ ہے، اصل میں وہ بھارت میں حکومت کے خلاف پلاننگ کرنے کے لئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تینوں افراد کو چاہئے کہ منفی منصوبہ بندی کی بجائے قومی ٹیم کے لئے دعا کریں۔اس سے قبل اسلام آباد سے اپنے ایک بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ انہوں نے ماحول کے تحفظ کے لیے گرین پارلیمنٹ کا کیاگیا وعدہ پورا کردیا،پارلیمنٹ ہاؤس شمسی توانائی پر چل رہی ہے اور نیٹ میٹرنک کا پہلا لائسنس اسے ملا ہے، شمسی توانائی کے استعمال سے پارلیمنٹ ہاؤس کابجلی کا بل صفر ہوجائے گا، پارلیمنٹ سولر پراجیکٹ سے نیشنل گرڈ کو اضافی بجلی بھی فراہم کر رہی ہے۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…