ڈاکٹر عاصم کےخلاف مقدمے میں وکیل استغاثہ ایک مرتبہ پھر تبدیل
کراچی(نیوز ڈیسک) سابق مشیر پیٹرولیم اور آصف زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کی معاونت کے مقدمے میں وکیل استغاثہ کو ایک مرتبہ پھر تبدیل کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پراسیکیوٹرجنرل سندھ شہادت اعوان نے ایاز تنیو ایڈووکیٹ کو ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کی معاونت کے… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کےخلاف مقدمے میں وکیل استغاثہ ایک مرتبہ پھر تبدیل