اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پرویز مشرف کی دبئی روانگی (ن )لیگ کی ایک اور ڈیل کا نتیجہ ہے ، بڑے مک مکا نے آئین شکن پرویز مشرف کو قانون سے بالاتر بنا دیا ہے۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف کی روانگی ن لیگ کی ایک اور ڈیل ہے۔ پرویز مشرف نے ملکی آئین کو توڑنے کا سنگین جرم کیا۔ بڑے مک مکا نے پرویز مشرف کو قانون سے بالاتر بنا دیا ہے۔ پرویز مشرف کیخلاف آئین شکنی کا مقدمہ برائے نام رہ گیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ 2002 میں پرویز مشرف کے ریفرنڈم ، وردی میں رہنے اور سترویں ترمیم کی مخالفت کی اب بھی میں بڑے مک مکا کی مخالفت کرتا ہوں۔
پرویز مشرف کی دبئی روانگی (ن )لیگ کی ایک اور ڈیل کا نتیجہ ہے ، شاہ محمود قریشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































