اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترکی نے پشاور بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھے گا۔ جمعہ کو اسلام آباد میں ترکی کے سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترکی 16 مارچ کو پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس پر دہشت گرد حملے کی پرزور مذمت کرتا ہے انہوں نے بم دھماکہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین، حکومت اور پاکستانی عوام کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ ترکی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں کامیاب ہوگا اور ترکی اس سلسلے میں برادر ملک پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔ واضح رہے کہ پشاور میں سرکاری ملازمین کی بم حملے کے نتیجے میں 17افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے تھے ۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھیں گے ، ترکی کی پشاور دھماکے کی مذمت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































