کراچی (نیوزڈیسک) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی ہدایت پر عوامی شکایات کے اندراج کے لیے شکایتی ڈیسک کا قیام میں عمل میں لایا گیا ہے ۔نیب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی آر سی ایس بلڈنگ ڈاکٹر داو ¿د پوتہ روڈ پر قائم مذکورہ شکایتی ڈیسک پرعوام ہفتہ کے ساتوں دن صبح 10بجے سے 12بجے تک اپنے اصل شناختی کے ہمراہ آکر اپنی شکایات درج کراسکتے ہیں ۔جبکہ نیب کے یو این اے نمبر 111-622-622سے اس ضمن میں مزید معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں ۔
قومی احتساب بیورو میں عوامی شکایات کے اندراج کے لیے شکایتی ڈیسک کا قیام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی



















































