جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

گورنر سندھ کی مصطفی کمال کی پارٹی میں شمولیت،انیس قائم خانی بھی عشرت العباد کی زبان بول پڑے

datetime 18  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ کی مصطفی کمال کی پارٹی میں شمولیت،انیس قائم خانی بھی عشرت العباد کی زبان بول پڑے،ان ہی کے انداز میں متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ اگر ساتھ ہوتے تو وہ ہمارے آگے پیچھے نہیں بلکہ ہمارے ساتھ ہوتے ۔ہر مرتبہ پریس کانفرنس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم کوئی وکٹ گرائیں گے ۔جمعہ کو ڈیفنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انیس قائم خانی نے کہا کہ ہم پریس کانفرنس میں عوامی مسائل پر بھی گفتگو کریں گے اور سیاسی وکٹیں بھی گرائیں گے ۔انہوںنے کہا کہ اگلے ہفتے حیدر آباد جارہا ہوں جہاں پارٹی آفس تیار کرلیا گیا ہے ۔اپریل کے وسط میں کراچی میں جلسہ کریں گے اور جلد ہی پورے پاکستان کا دورہ بھی کریں گے ۔انہوںنے سندھ زبان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سندھی زبان بولنے والوں کو بھی دعوت دیتا ہوںکہ وہ ہمارے قافلے میں شامل ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…